Home » Pakistan

Pakistan

شیخوپورہ: تیز رفتار بس الٹنے سے 2افراد جاں بحق،34زخمی

شیخوپورہ:(29 اکتوبر 2019) شیخوپورہ میں تیز رفتار بس الٹنے سے دوافراد جاں بحق اور چونتیس زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے ہرن مینار انٹرچنیج روڈ پرتیز رفتار بس بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ چونتیس …

Read More »

قصور: موٹرسائیکل سواروں کی گاڑی پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

قصور:(30 اکتوبر 2019) قصور میں موٹرسائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کر کے تین افراد کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق قصور کے گاؤں کھارا میں موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو …

Read More »

روس کا جوہری آبدوز سے میزائل فائر کرنے کا کامیاب تجربہ

ماسکو: (30 اکتوبر 2019) روس اب پہلی مرتبہ جوہری سب میرین سے بھی بیلسٹک میزائل فائر کرسکتا ہے۔ میزائل پہلی بار زیرِ آب سے فائر کیا گیا۔ آر ایس ایم ففٹی سکس ،،بولاوا ،، کا کامیاب تجربہ بھی کرلیا گیا۔ روسی بحریہ کی جوہری طاقت …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں ووٹ کی آزادی نہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد: (30 اکتوبر 2019) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ووٹ کی آزادی نہیں ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدرچوہدری لطیف اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد …

Read More »

گورنر پنجاب سے چین اور افغانستان کے سفارتکاروں کی ملاقات، مختلف امور پر گفتگو

لاہور: (30 اکتوبر 2019) گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور سے چین اور افغانستان کے تیس سفارتکاروں نے مشترکہ ملاقات کی۔ ملاقات میں مسئلہ کشمیر، خطے کی صورتحال اور دہشتگردی کے خلاف جنگ سمیت دیگر معاملات پر گفتگو کی گئی۔ گورنر ہاؤس لاہور میں چوہدری …

Read More »

امیتابھ بچن کے چاہنے والوں کے لئے تشویشناک خبر لیجنڈری اداکار کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

ممبئی: بھارتی فلموں کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کو طبیعت بگڑنے کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں کی جانب سے ان کا علاج جاری ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جگر کے عارضے میں مبتلا معروف اداکار امیتابھ بچن کو خرابی صحت …

Read More »

سونے کے سوداگروں کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی:سونے کے سوداگروں کیلئے بڑی خوشخبری ،فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر 400روپے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 87ہزار 500روپے کا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے جبکہ …

Read More »

حکومتی اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے درمیان ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد:حکومت اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے درمیان ہونے والے اہم میٹنگ میں وزیر اعظم کے استعفیٰ سے متعلق کسی قسم کی کوئی بات نہیں ہوئی ،اسلام آبا دمیں ہونے والے جلسے کیلئے حکومت نے ڈی چوک میں اجازت دینے سے معذرت کر لی …

Read More »

اب ہمیں ٹرمپ کی مزید ضرورت نہیں۔۔۔امریکیوں نے اپنے صدر کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ سنادیا

واشنگٹن :امریکہ میں تازہ ترین سروے میں کہا گیا ہے کہ بیشتر امریکی شہری ٹرمپ کے مواخذے کے حق میں ہیں ,ہیل نیوز ویب کے مطابق گیلپ نے اپنے تازہ ترین سروے رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ کے52 فیصد شہری ٹرمپ کے مواخذے اور …

Read More »

آزادی مارچ کیخلاف بڑا اقدام جڑواں شہروں میں کیا ہو رہا ہے ؟

26 اکتوبر 2019 (13:36) 2019-10-26 ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جڑواں شہروں میں لگے جمعیت علمائے اسلام کے پوسٹر بھی اتارے جارہے ہیں۔ اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ اور رمنا کے علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 300سے زائد گھروں کو چیک کیا گیا ۔ …

Read More »

پرا ئم منسٹر یوتھ لون کتنے ارب کے قرضے دئیے گئے ؟

26 اکتوبر 2019 (14:51) 2019-10-26 اسلام آباد: پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون سکیم( پی ایم وائی بی ایل ) کے تحت گزشتہ مالی سال کے اختتام تک26.76 ارب روپے کے قرضے فراہم کیے گئے ہیں، سکیم سے26 ہزار679 نوجوان مستفید ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق30 …

Read More »

عمراکمل اور احمد شہزاد کی سفارش سینیٹر مشاہد اللہ اور پی سی بی میں ٹھن گئی

اسلام آباد:سینیٹ کی بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کے رکن سینیٹر مشاہد اللہ خان اپنے بیان پر ڈٹ گئے،سینیٹر مشاہد اللہ خان نے پی سی بی کی وضاحت کو مضحکہ خیز قرار دیدیا ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو آمرانہ …

Read More »

سانحہ ساہیوال، وزیراعظم عمران خان کی عدالتی فیصلے پر اپیل کرنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال کے حوالے سے خصوصی عدالت کے فیصلے پر پنجاب حکومت کو اپیل دائر کرنے کی ہدایت دے دی۔وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ وزیر اعظم نے …

Read More »

نواز شریف کے بعد زرداری کے بھی پلیٹ لیٹس کم ہونے لگے ،تشویشناک خبر!

کراچی :سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے بعد سابق صدر زرداری کے پلیٹ لیٹس بھی کم ہونے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے پلیٹ لیٹس کم ہو کر 90ہزار رہ گئے ہیں ،ڈاکٹر وں کے مطابق 2روز …

Read More »